![]()
اقوال زریں
روشنی کی باتیں
روشنی کی باتیں ******** رب کائنات کے حکم کے مطابق سورج ہر روز باقاعدگی سے طلوع ہوتاہے،مگر اللہ تعالیٰ نے اس پر کبھی یہ پابندی عائدنہیں کی کہ تمہاری کرنیں فلاں پر پڑیں اور فلاں پر نہیں، یہی بلاتفریق خدمت ِ خلق ہے۔۔۔۔۔۔۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہا ل ہالینڈ
![]()
روشنی کی باتیں
روشنی کی باتیں ******** اللہ تعالیٰ کی مخلوق کی خدمت کرنے سے بندے کو خوشی اور سکون کے ساتھ رب ِ کائنات کی خوشنودی بھی حاصل ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()









