Daily Roshni News

اقوال زریں

روشنی کی باتیں

روشنی کی باتیں قرآن  کا ہر لفظ روشنی ہے۔ قرآن کا ہر لفظ روشنی ہے اور روشنی کی رفتار 3لاکھ کلومیٹر فی سیکنڈ  ہے۔ جب ہم قرآنی لفظ کا وظیفہ کرتے ہیں۔ تو یہ مذکورہ رفتار سے بارگاہ الہی میں پیش ہو جا تا ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

Loading