روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ اللہ تعالیٰ کی نعمتیں اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ نعمتوں کو دوسروں میں بانٹنا درحقیقت اپنی دنیاوی اور اخروی زندگی کو سنوارنا ہے۔
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ اللہ تعالیٰ کی نعمتیں اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ نعمتوں کو دوسروں میں بانٹنا درحقیقت اپنی دنیاوی اور اخروی زندگی کو سنوارنا ہے۔
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ مادی اور روحانی زندگی مادی زندگی میں انہماک ضروری ہے مگر اس سے روحانی زندگی متاثر نہ ہو۔ یعنی دونوں میں توازن رکھنا ضروری ہے۔
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ انسان مرتا نہیں!! ظاہری نقوش انسان نہیں، اصل انسان روح ہے۔روح کو موت نہیں، یہ محض دوسرے جہاں میں منتقل ہونے کے لئے پرواز کرتی ہے۔
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ عمل اور دعا بغیر عمل کے دعا کی حثیت ایسی ہی ہے جیسے روح کے بغیر جسم ،لہذا پہلے عمل اور پھر دعا بابرکت کامیابی کی ضمانت ہے۔
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ماہ رمضان ماہ رمضان میں کثرت عبادات اور ذکر و اذکار کے باعث روزے دار کا باطن کثافتوں سے پاک ہو جاتا ہے۔۔۔!!
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ماہ رمضان ماہ رمضان کی ہر ساعت رحمتوں سے معمور ہوتی ہے اس لئے روزہ داروں پر نیک اعمال کرنے کا جذبہ غالب ہو تا ہے۔
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ماہ صیام اور احساس ماہ صیام روزے داروں کو بھوک اور پیاس کی شدت سے آشنا کرکے مستحقین کی بھوک اور پیاس کا احساس دلاتا ہے۔
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ صوفی کی پکار صوفی نے آج تک کسی بندے کو اپنے راستے پر چلنے کے لئے نہیں پکارا بلکہ ہمیشہ اللہ تعالیٰ کے راستے پر چلنے کے لئے پکارا ہے۔
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ دل کی صفائی آنسو بظاہر چہرے پر گرتے ہیں، مگر صفائی دل کی کرتے ہیں۔
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ معاملہ فہمی معاملہ فہم انسان نہ صرف اپنے آپ کو بلکہ دیگر انسانوں کو بھی فساد ، انتشار اور مصائب سے بچا لیتا ہے۔