روشنی کی باتیں
دانائی بسیار خوری میں انسان کے لئے تباہی ہے، جبکہ متوازن کھانا کھانے میں توانائی اور دانائی ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()
دانائی بسیار خوری میں انسان کے لئے تباہی ہے، جبکہ متوازن کھانا کھانے میں توانائی اور دانائی ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()
دوسروں کو خوشبوؤں سے معطر کرنے سے قبل آپ کے اندر پھولوں کے باغ کا ہونا بھی ضروری ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()
زندگی اور موت کا تعلق ماہ و سال سے نہیں بلکہ ان دونوں کا تعلق رزق سے ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()
مراقبہ کے دوران انسان کے حواس خمسہ معطل ہو جاتے ہیں۔ اس عمل سے مراقب غیر مرئی مخلوق سے ہمکلام ہو جا تا ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()