اقوال زریں
روشنی کی باتیں
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ عمر اور زندگی۔۔۔ فیملی کے بغیر گزارے گئے لمحات عمر جبکہ فیملی کے ہمراہ بسر ہونے والے شب و روز زندگی کہلاتے ہیں۔
روشنی کی باتیں
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ شعور اور لاشعور دُنیاوی کا میابی کے لئے شعور جبکہ اُخروی کامیابی کے لئے لاشعور کا استعمال ضروری ہے۔
روشنی کی باتیں۔۔۔روح کی غذا
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ روح کی غذا ہر شے کی غذا ہوتی ہے، جسم کی غذا قورمہ، بریانی، روٹی کباب اور دیگر اشیاء مگر روح کی غذا صرف اللہ تعالیٰ کا ذکر ِ جمیل ہے۔