اولیاء کی خدمت!
اولیاء کی خدمت! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل )حضور سیدنا داتا گنج بخش رحمتہ اللّٰہ علیہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں اپنے پیر و مرشد کو وضو کروا رہا تھا۔ میرے دل میں خیال پیدا ہوا کہ جب اللّٰہ عزوجل نے ہر بات تقدیر میں لکھ دی ہے تو پھر لوگ کیوں آزاد ہونے …