اسرائیلی جنگی طیاروں کی یمن پر شدید بمباری، انصاراللہ کے کئی رہنماؤں کو نشانہ بنانےکا دعویٰ
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے ساتھ یمن پر بھی حملے جاری ہیں، جنگی طیاروں نے دارالحکومت صنعا پر ایک بار پھر شدید بمباری کردی۔ اسرائیلی فوج نے تازہ حملوں میں حوثیوں کے اہداف اور حوثی اکثریتی جماعت انصار اللہ کے متعدد رہنماؤں کو نشانہ بنانےکا دعویٰ کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بمباری کے …