Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

غزہ: 4 اسکولوں سمیت کئی مقامات پر اسرائیلی بمباری، 63 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری ہے جس میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج  نے  غزہ میں 4 اسکولوں سمیت متعدد مقامات پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع خان یونس …

غزہ: 4 اسکولوں سمیت کئی مقامات پر اسرائیلی بمباری، 63 فلسطینی شہید Read More »

Loading

COP29: Bridging the Gap Between Promises and Action on Climate Change

COP29: Bridging the Gap Between Promises and Action on Climate Change By Muhammad Sarwar, Energy Expert and Sustainability Advocate   The international community, often described as the comity of nations, has long relied on the United Nations (UN) as a platform for addressing global crises. Whether in times of war, natural disasters, or humanitarian emergencies, …

COP29: Bridging the Gap Between Promises and Action on Climate Change Read More »

Loading

آئی سی سی نے افغانستان کے نامور کرکٹر پر جرمانہ عائد کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے افغانستان کے نامور کرکٹ آل راؤنڈر پر جرمانہ عائد کر دیا۔ افغانستان کے مڈل آرڈر بیٹر گلبدین نائب پر آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ ضابطہ اخلاق کے لیول 1 کی خلاف ورزی پر گلبدین نائب پر میچ فیس …

آئی سی سی نے افغانستان کے نامور کرکٹر پر جرمانہ عائد کر دیا Read More »

Loading

مارشل لا کا نفاذ جنوبی کورین صدر کو لے ڈوبا، مواخذے کی تحریک کامیاب

جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے خلاف ملک میں مارشل لگانے پر چند روز میں دوسری مرتبہ مواخذے کے لیے ووٹنگ ہوئی جو کامیاب ہو گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے خلا مواخذے کی تحریک پر ووٹنگ سے قبل دارالحکومت سیئول میں ہزاروں کی …

مارشل لا کا نفاذ جنوبی کورین صدر کو لے ڈوبا، مواخذے کی تحریک کامیاب Read More »

Loading

بشار الاسد دفتر سے گھر جانے کا کہہ کر ائیر پورٹ چلے گئے، شامی صدر کے فرار کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں

دمشق: سابق شامی صدر بشار الاسد کے ملک سے فرار کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق شام کےمعزول صدر بشار الاسد کی روانگی کا انتظام روسی وزیرخارجہ نےکروایا، سرگئی لاروف نے قطر اور ترکی کےذریعےہیئت التحریر سے بشار الاسد کی روانگی میں مدد پرکام کیا۔ سرگئی لاروف نے پڑوسی ملکوں …

بشار الاسد دفتر سے گھر جانے کا کہہ کر ائیر پورٹ چلے گئے، شامی صدر کے فرار کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

Loading

شام کا دفاعی نظام تباہ کرنے کے بعد اسرائیل کی ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری

تل ابیب: شام کا دفاعی نظام تباہ کرنے کے بعد اسرائیل نے ایران پر حملے کی تیاریاں شروع کردیں۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ایران کے حامی گروپوں کے کمزور ہونے اور شام میں اسد حکومت کے خاتمے کے بعد اسرائیلی فضائیہ ایران کی جوہری تنصیبات …

شام کا دفاعی نظام تباہ کرنے کے بعد اسرائیل کی ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری Read More »

Loading

شام کا دفاعی نظام تباہ کرنے کے بعد اسرائیل کی ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری

تل ابیب: شام کا دفاعی نظام تباہ کرنے کے بعد اسرائیل نے ایران پر حملے کی تیاریاں شروع کردیں۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ایران کے حامی گروپوں کے کمزور ہونے اور شام میں اسد حکومت کے خاتمے کے بعد اسرائیلی فضائیہ ایران کی جوہری تنصیبات …

شام کا دفاعی نظام تباہ کرنے کے بعد اسرائیل کی ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری Read More »

Loading

بشارالاسد کو انتہائی محفوظ طریقےسے روس منتقل کیاگیا: نائب روسی وزیرخارجہ

ماسکو: روس کے نائب وزیر خارجہ  سرگئی ریابکوو کا کہنا ہےکہ شام کے معزول صدربشارالاسد کو انتہائی محفوظ طریقےسے روس منتقل کیاگیا ہے۔ شام کے دارالحکومت دمشق پر اپوزیشن فورسز کے قبضے سے قبل ہی سابق صدر بشار الاسد اپنے خاندان کے ساتھ روس فرار ہوگئے تھے، روس نے بشار الاسد اور ان کے خاندان کو انسانی …

بشارالاسد کو انتہائی محفوظ طریقےسے روس منتقل کیاگیا: نائب روسی وزیرخارجہ Read More »

Loading

شام بھی اسرائیلی حملوں کی زد پر آگیا، اب تک 310 حملے رپورٹ ہوچکے

دمشق: سابق صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد شام بھی اسرائیلی حملوں کی زد میں آگیا۔ سیرین آبزرویٹری کے مطابق بشار الاسد کے زوال کے بعد سے اب تک شام پر  310 اسرائیلی حملے رپورٹ ہوچکے ہیں۔ اسرائیل نے شامی شہر لاذقیہ میں بھی فضائی دفاعی نظام اور بحریہ کے جنگی جہازوں …

شام بھی اسرائیلی حملوں کی زد پر آگیا، اب تک 310 حملے رپورٹ ہوچکے Read More »

Loading

اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ میں جنگ ختم نہ کرنے کا اعلان

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں جنگ ختم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بے گناہ فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے اور غزہ میں ہونے والے تازہ حملوں میں مزید 30 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیل فوج نے شمالی غزہ میں 3 اسرائیلی فوجیوں …

اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ میں جنگ ختم نہ کرنے کا اعلان Read More »

Loading