Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

حزب اللہ کے راکٹ حملے میں اسرائیلی شہری ہلاک

لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے راکٹ حملے میں ایک اسرائیلی شہری ہلاک ہو گیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق لبنان سے 10 راکٹ فائر کیے گئے جس میں سے کچھ لببان کی سرحد کے قریب اسرائیلی شہر نہاریہ کے علاقے معالوت میں گرے۔ صیہونی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے راکٹ حملے میں ہلاک …

حزب اللہ کے راکٹ حملے میں اسرائیلی شہری ہلاک Read More »

Loading

امریکا نے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد چوتھی مرتبہ ویٹو کردی

نیویارک: امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد  ویٹو کردی۔ امریکا 7 اکتوبر 2023 سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران پہلےبھی 3 بار جنگ بندی کی قراردادوں کو ویٹو کر چکا ہے۔ سلامتی کونسل کے 10 منتخب ممالک نے غزہ جنگ بندی کی قرارداد پیش کی تھی …

امریکا نے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد چوتھی مرتبہ ویٹو کردی Read More »

Loading

یوکرین کا پہلی مرتبہ برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سے روس پر حملہ

یوکرین  نے  پہلی مرتبہ برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سے روس پرحملہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین نے برطانوی ساختہ اسٹارم شیڈو میزائل سے روس میں فوجی ہدف کو نشانہ بنایا۔ دوسری جانب امریکی صدرجوبائیڈن یوکرین کو پہلے ہی امریکی میزائلوں سے بھی روس پر حملےکی اجازت دےچکے ہیں۔ واضح رہے …

یوکرین کا پہلی مرتبہ برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سے روس پر حملہ Read More »

Loading

ایسا کوئی معاہدہ قبول نہیں جو لبنان کی خودمختاری کیخلاف ہو: حزب اللہ سربراہ

حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے اسرائیل کی جانب سے لبنان کی خودمختاری کی خلاف ورزی پر کسی بھی معاہدے کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ایک بیان میں لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے کہا کہ ان کی تنظیم ایسے کسی معاہدے کو قبول نہیں کرے گی …

ایسا کوئی معاہدہ قبول نہیں جو لبنان کی خودمختاری کیخلاف ہو: حزب اللہ سربراہ Read More »

Loading

یوکرین کا امریکی ساختہ میزائل سے حملہ، روس نے کشیدگی میں اضافہ قراردیدیا

یوکرین نے جنگ کو ہزار دن مکمل ہونے پر پہلی مرتبہ امریکی لانگ رینج ATACMS میزائلوں سے روسی سرزمین پر حملہ کردیا۔ روس کا کہنا تھا کہ برائنکس کے علاقے میں یوکرین کی جانب سے داغے گئے 6 میں سے پانچ امریکی لانگ رینج میزائلوں کو مار گرایا گیا جن میں سے ایک میزائل کا …

یوکرین کا امریکی ساختہ میزائل سے حملہ، روس نے کشیدگی میں اضافہ قراردیدیا Read More »

Loading

حماس کا سیاسی دفتر بند کرنے سے متعلق قطر کا بیان سامنے آگیا

قطر کی وزارت خارجہ نے دوحا میں حماس کے سیاسی دفتر کی بندش سے متعلق بیان جاری کردیا۔ اپنے بیان میں قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا ہے کہ دوحا میں فلسطینی عسکری تنظیم حماس کا سیاسی دفتر مستقل طور پر بند نہیں کیا گیا ہے۔ ماجد الانصاری کا کہنا تھا کہ …

حماس کا سیاسی دفتر بند کرنے سے متعلق قطر کا بیان سامنے آگیا Read More »

Loading

نیتن یاہو کی غزہ سے ایک اسرائیلی مغوی کو لانے پر 50 لاکھ ڈالر دینے کی پیشکش

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جو کوئی بھی غزہ سے مغویوں کو  لائے گا اسے ایک مغوی کے بدلے 50 لاکھ ڈالر دیے جائیں گے۔  اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے گزشتہ روز غزہ کے ایک علاقے کا دورہ کیا اور وہاں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو کوئی بھی جو …

نیتن یاہو کی غزہ سے ایک اسرائیلی مغوی کو لانے پر 50 لاکھ ڈالر دینے کی پیشکش Read More »

Loading

ڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی امیگرینٹس کی جبری بیدخلی کیلئے ہنگامی حالات کی تیاری کرلی

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی امیگرینٹس کی جبری بیدخلی کیلئے ملک میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کی تیاری کرلی۔ ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی تاریخ میں سب سے بڑے پیمانے پر لوگوں کو ڈیپورٹ کرنے کیلئے وہ فوجی اثاثے استعمال کریں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی مہم کے …

ڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی امیگرینٹس کی جبری بیدخلی کیلئے ہنگامی حالات کی تیاری کرلی Read More »

Loading

افغانستان میں چینی تاجر نےکلمہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا

افغانستان میں ایک چینی تاجر نے کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا۔ افغانستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی باختر کے مطابق بلخ صوبے کے شہر مزار شریف میں  ایک چینی تاجر نے افغان طالبان کے صوبائی رہنما کی موجودگی میں کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کیا۔ بلخ کی صوبائی حکومت کے ترجمان حاجی زید …

افغانستان میں چینی تاجر نےکلمہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا Read More »

Loading

شمالی اسرائیل میں حزب اللہ کا راکٹ حملہ، ایک اسرائیلی خاتون ہلاک اور 6 افراد زخمی

اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں لبنان سے میزائل حملے کیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی اسرائیل میں حزب اللہ کے راکٹ حملے میں ایک خاتون ہلاک اور 6 افراد زخمی ہوگئے جب کہ دارالحکومت تل ابیب میں بھی لبنان سے حملے ہوئے جس میں 4 افراد کو زخمی ہوئے۔ دوسری جانب اسرائیلی …

شمالی اسرائیل میں حزب اللہ کا راکٹ حملہ، ایک اسرائیلی خاتون ہلاک اور 6 افراد زخمی Read More »

Loading