بیروت: اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے ترجمان شہید
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں حزب اللہ کے ترجمان شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز بیروت کے ایک رہائشی علاقے پر فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں حزب اللہ کے ترجمان محمد عفیف شہید ہوگئے۔ اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے حزب …
بیروت: اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے ترجمان شہید Read More »
![]()









