اسرائیلی عدالت نے بنیاد پرست یہودیوں کو حاصل فوج میں بھرتی سے استثنیٰ ختم کردیا
اسرائیلی سپریم کورٹ نے بنیاد پرست یہودیوں کو فوج میں لازمی بھرتی سے حاصل استثنیٰ ختم کرنے کا حکم جاری کردیا۔ اس سے قبل اسرائیل میں مذہبی خدمات انجام دینے والے اور مذہبی تعلیم حاصل کرنے والے بنیاد پرست (الٹرا آرتھوڈوکس) یہودی نوجوانوں کو اسرائیل کے قیام سے ہی فوج میں لازمی بھرتی ہونے کے …
اسرائیلی عدالت نے بنیاد پرست یہودیوں کو حاصل فوج میں بھرتی سے استثنیٰ ختم کردیا Read More »
![]()









