اسکول میں نماز پڑھنے کی اجازت کا معاملہ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہار گئی
برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں اسکول میں نماز پڑھنے کی اجازت کا کیس ہار گئی۔ لندن کے علاقے برینٹ میں واقع مائیکلا اسکول میں نماز کی اجازت نہ دینے پر طالبہ نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ مائیکلا اسکول کی بنیاد موجودہ ہیڈ ٹیچر کیتھرین بربل سنگھ نے رکھی تھی اور اسکول کے 700 طلبہ …
اسکول میں نماز پڑھنے کی اجازت کا معاملہ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہار گئی Read More »
![]()









