Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

سویڈن اور ڈنمارک میں آج پھر قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات

سویڈن اور ڈنمارک کی حکومتوں نے مذہبی کتابوں کی بےحرمتی کے واقعات روکنے پر غور کا فیصلہ کیا ہے جبکہ حکومتی فیصلے کے بعد بھی سویڈن اور ڈنمارک میں آج پھر قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات رونما ہوئے، اسلام مخالف انتہا پسندوں نے سویڈن میں پارلیمنٹ کے باہر اور ڈنمارک میں سعودی سفارت …

سویڈن اور ڈنمارک میں آج پھر قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات Read More »

Loading

سعودی عرب یوکرین میں امن کیلئے مذاکرات کی میزبانی کرے گا

سعودی عرب یوکرین میں امن کے لیے مذاکرات کی میزبانی کرے گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سینئر یوکرینی حکام نے بتایا کہ سعودی عرب ایک سمٹ کی تیاری کررہا ہے جس میں یوکرین کے صدرولودومیر زیلنسکی کے ملک میں امن کے لیے منصوبے سے متعلق بات چیت کی جائے گی۔ یوکرینی صدر کے چیف آف …

سعودی عرب یوکرین میں امن کیلئے مذاکرات کی میزبانی کرے گا Read More »

Loading

سویڈن اور ڈنمارک کا مذہبی کتابوں کی بے حرمتی روکنے پر غور

سویڈن اور ڈنمارک نے سکیورٹی خدشات بڑھنے پر مذہبی کتابوں کی بے حرمتی کے واقعات روکنے پر غور شروع کردیا۔ ڈینش وزارت خارجہ کے مطابق قرآن پاک کی بے حرمتی پر ردعمل میں ہونے والا احتجاج انتہائی شکل اختیار کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس لیے حکومت ایسا قانونی راستہ تلاش کر رہی ہے جس …

سویڈن اور ڈنمارک کا مذہبی کتابوں کی بے حرمتی روکنے پر غور Read More »

Loading

ایسے جرائم کسی طور بھی جائز یا قابل توجیہہ نہیں، افغان طالبان کی باجوڑ دھماکے کی مذمت

افغانستان میں برسر اقتدار طالبان حکومت نے باجوڑ دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ طالبان حکومت کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے بیان میں کہاکہ امارت اسلامیہ خیبرپختونخوا کے علاقے باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے پروگرام میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغان حکومت متاثرہ خاندانوں …

ایسے جرائم کسی طور بھی جائز یا قابل توجیہہ نہیں، افغان طالبان کی باجوڑ دھماکے کی مذمت Read More »

Loading

نائجر بغاوت: امریکا کی معزول صدر کو مکمل تعاون کی پیشکش

واشنگٹن: امریکا نے نائجر میں بغاوت کے بعد اقتدار سے نکالے جانے والے معزول صدر محمد بازوم کو اپنے مکمل تعاون کی پیشکش کی ہے۔ نائجر میں صدر بازوم کو ان کی اپنی گارڈز یونٹ کے سربراہ نے اقتدار سے الگ کیا اور ملک میں فوجی بغاوت کے بعد جنرل عبدالرحمان چیانی نے خود کو …

نائجر بغاوت: امریکا کی معزول صدر کو مکمل تعاون کی پیشکش Read More »

Loading

القاعدہ پاکستان کے اندر بڑھتے ہوئے حملوں میں کالعدم ٹی ٹی پی کی رہنمائی کر رہی ہے: رپورٹ

دنیا بھر میں دہشتگرد سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی اقوام متحدہ کی کمیٹی نے رپورٹ جاری کردی۔ اقوام متحدہ کمیٹی کی رپورٹ 25 جولائی کو سلامتی کونسل کو پیش کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہےکہ کالعدم ٹی ٹی پی القاعدہ کے ساتھ الحاق کی کوشش کرسکتی ہے، کالعدم ٹی ٹی پی جنوبی ایشیا …

القاعدہ پاکستان کے اندر بڑھتے ہوئے حملوں میں کالعدم ٹی ٹی پی کی رہنمائی کر رہی ہے: رپورٹ Read More »

Loading

ڈنمارک میں قرآن کو بیحرمتی سے بچانے والی خاتون پر حملہ، پولیس نے حراست میں لے لیا

ڈنمارک میں قرآن پاک کو بے حرمتی سے بچانے کی کوشش کرنے والی خاتون پر بھی ملعون افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا۔  ڈینش پیٹریاٹس نامی گروپ نے گزشتہ دنوں ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں دو مرتبہ قرآن پاک کی بےحرمتی کی تھی جس کے خلاف مسلم دنیا میں بڑے پیمانے پر احتجاج …

ڈنمارک میں قرآن کو بیحرمتی سے بچانے والی خاتون پر حملہ، پولیس نے حراست میں لے لیا Read More »

Loading

بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں نے 2 خواتین کے سامنے اہلخانہ کو زندہ جلا ڈالا

مودی کے ہندوستان میں دل دہلا دینے والے مظالم پر انسانیت بھی شرما گئی انتہا پسند ہندوؤں نے منی پور میں کوکی قبیلے کی دو خواتین کی آنکھوں کے سامنے ان کے اہل خانہ کو زندہ جلا ڈالا۔ مودی کے ہندوستان میں دل دہلا دینے والے مظالم پر انسانیت بھی شرما گئی ہے۔ گزشتہ 4 …

بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں نے 2 خواتین کے سامنے اہلخانہ کو زندہ جلا ڈالا Read More »

Loading

دوحا میں امریکا اور طالبان وفد کی ملاقات ہوگی، افغان وزارتِ خارجہ نے تصدیق کر دی

افغان وزارتِ خارجہ نے دوحا میں امریکا اور طالبان وفد کی ملاقات کی تصدیق کر دی ۔ گزشتہ روز امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا تھا کہ امریکی حکام کی رواں ہفتے دوحا میں طالبان نمائندوں کے وفد سے ملاقات ہوگی جس میں معیشت، سکیورٹی اور خواتین کے حقوق پر بات چیت ہوگی۔ تاہم رواں …

دوحا میں امریکا اور طالبان وفد کی ملاقات ہوگی، افغان وزارتِ خارجہ نے تصدیق کر دی Read More »

Loading

روسی صدر کا 6 غریب افریقی ممالک کو مفت اناج دینے کا اعلان

روس نے 6 غریب  افریقی ممالک کو  مفت اناج فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس اناج برآمدات یوکرین کے بجائے افریقی ممالک کو کرنے کے قابل ہے، اگلے تین، چار ماہ میں 6 غریب افریقی ممالک کو مفت اناج کی …

روسی صدر کا 6 غریب افریقی ممالک کو مفت اناج دینے کا اعلان Read More »

Loading