سعودی عرب : 12 ممالک کے شہریوں کیلئے پاسپورٹ پر ویزا اسٹیکر ختم کرنے کیلئے عمل درآمد شروع
ریاض : سعودی عرب نے مزید 12 ممالک کے شہریوں کے لیے پاسپورٹ پر ویزا اسٹیکر ختم کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد کا آغاز کردیا۔ محکمہ شہری ہوا بازی نے نئے نظام پرعمل درآمد کے حوالے سے چارٹ جاری کیا ہے۔ پاکستان 24 جولائی 2023، یمن 26 جولائی، سوڈان 2 اگست، یوگنڈا 7 اگست، …