Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

بھارت اور سری لنکا نے روپے میں‌ تجارت کا اہم فیصلہ کر لیا

نئی دہلی: بھارت اور سری لنکا نے روپے میں‌ تجارت کا اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت اور سری لنکا نے طویل مدتی اقتصادی شراکت داری کے وژن کے تحت دو طرفہ تجارت بھارتی روپے میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ حیدرآباد ہاؤس میں وزیر اعظم نریندر …

بھارت اور سری لنکا نے روپے میں‌ تجارت کا اہم فیصلہ کر لیا Read More »

Loading

روس نے یوکرین سے اجناس ڈیل میں واپس آنے کیلئے 7 شرائط رکھ دیں

روس نے یوکرین سے اجناس ڈیل میں واپس آنے کے لیے 7 شرائط رکھ دیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی جانب  سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا گیا ہے کہ روسی اجناس اور کھاد پر پابندی ختم کی جائے جبکہ غذا اور کھاد کی ڈیلنگ کرنے والے تمام روسی بینکوں پر …

روس نے یوکرین سے اجناس ڈیل میں واپس آنے کیلئے 7 شرائط رکھ دیں Read More »

Loading

سعودیہ نے غیر ملکیوں کیلئے عمرے کی نئی اسکیم متعارف کروا دی

سعودی عرب نے عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے غیر ملکیوں کے لیے نئی اسکیم کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی شہری اپنے دوستوں کو عمرے کی سعادت کے لیے ’پرسنل وزٹ ویزا‘ پر مملکت سعودیہ …

سعودیہ نے غیر ملکیوں کیلئے عمرے کی نئی اسکیم متعارف کروا دی Read More »

Loading

قرآن کی بےحرمتی پر عراق نے سویڈن کے سفیر کو ملک سے نکال دیا

قرآن کی بےحرمتی کے واقعے کے بعد عراق نے سویڈن کے سفیر کو ملک سے نکال دیا۔ گزشتہ روز سویڈن میں رہائش پذیر عراقی ملعون شہری سلوان مومیکا کی جانب سے ایک بار پھر قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی اور عراقی پرچم کی بھی تذلیل کی گئی۔ اس حوالے سے ملعون سلوان مومیکا …

قرآن کی بےحرمتی پر عراق نے سویڈن کے سفیر کو ملک سے نکال دیا Read More »

Loading

یوکرین اناج معاہدے سے روس کے نکلنے کے بعد دنیا میں اجناس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ

یوکرین اناج معاہدے سے روس کے نکلنے کے بعد دنیا بھر میں اجناس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ  ہے۔ گزشتہ سال اقوام متحدہ اور ترکیے کی کوششوں سے ہونے والے اناج معاہدے کے تحت بحیرہ اسود کے راستے یوکرین سے اناج کی عالمی منڈیوں تک رسائی ممکن ہوئی تھی۔ تاہم روس نے گزشتہ …

یوکرین اناج معاہدے سے روس کے نکلنے کے بعد دنیا میں اجناس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ Read More »

Loading

چین کے دوروں کی سنچری مکمل کرنیوالے سابق امریکی وزیر خارجہ پھر چین کے دورے پر

بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے معروف امریکی سفارت کار  اور سابق  وزیر خارجہ ہنری کسنجر سے ملاقات کی ہے۔  چینی میڈیا کے مطابق 100 سالہ سابق امریکی وزیر خارجہ سے چینی صدر نے اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں ملاقات کی، ہنری کسنجر چین کے دوروں کی سنچری مکمل کرچکے ہیں۔ ملاقات میں ہونے والی …

چین کے دوروں کی سنچری مکمل کرنیوالے سابق امریکی وزیر خارجہ پھر چین کے دورے پر Read More »

Loading

روس کی بحیرہ اسود سے گزرنے والے جہازوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی

ماسکو: روس نے بحیرہ اسود سے گزرنے والے تمام جہازوں کو فوجی ہدف سمجھ کر نشانہ  بنانے کی دھمکی دی ہے۔ روسی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین جانے والے تمام جہازوں کو کیف کا اتحادی اسلحہ بردار جنگی جہاز تصور کیا جائے گا اور انہیں تباہ کردیا جائے …

روس کی بحیرہ اسود سے گزرنے والے جہازوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی Read More »

Loading

سعودی ولی عہد اور ترک صدر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے معاہدوں پر دستخط

سعودی عرب اور ترکیہ نے مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے معاہدوں پر دستخط کردیے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی شہر جدہ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ترکیہ کے صدر طیب اردوان کے درمیان ملاقات ہوئی جن کی موجودگی میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے معاہدوں …

سعودی ولی عہد اور ترک صدر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے معاہدوں پر دستخط Read More »

Loading

یورپی یونین عہدیدار نے ایران پر پابندیوں میں نرمی کا واحد راستہ بتادیا

یورپی یونین کے ایک عہدیدار نے کا کہنا ہے کہ اکتوبر میں ختم ہونے والے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر پابندیوں کو برقرار رکھنے کیلئے یورپی یونین کے سامنے کوئی رکاوٹ نہیں، تاہم ایران پر پابندیوں میں نرمی کا ایک موقع ضرور موجود ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی …

یورپی یونین عہدیدار نے ایران پر پابندیوں میں نرمی کا واحد راستہ بتادیا Read More »

Loading

یوٹیوب سے حاصل ہونے والی کمائی حرام ہے: سعودی اسکالر عاصم الحکیم

سعودی اسکالر، استاد اور  جدہ کی مسجد کے امام عاصم الحکیم نے یوٹیوب کی کمائی کو حرام قرار دے دیا۔ ٹوئٹر پر عبد المقتدر نامی صارف نے عاصم الحکیم سے سوال کیا کہ یوٹیوب کی کمائی حرام ہے یا حلال ، جس کے جواب میں  اسکالر عاصم الحکیم نے لکھا کہ یہ حرام ہے۔ اسکرین …

یوٹیوب سے حاصل ہونے والی کمائی حرام ہے: سعودی اسکالر عاصم الحکیم Read More »

Loading