Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد کے پوسٹرز آویزاں

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی قوم کو یوم آزادی کی مبارکبادکے پوسٹرز آویزاں کردیے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق یوم آزادی کی مبارکباد کے پوسٹرز  وادی کے مختلف علاقوں میں چسپاں کیےگئےہیں۔  پوسٹرز  پر پاکستانی عوام کو 76ویں یوم آزادی کی مبارکباد دی گئی ہے۔ پوسٹرز پر لکھا تھا کہ کشمیری اپنے …

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد کے پوسٹرز آویزاں Read More »

Loading

مودی کی فرمائش بی سی سی آئی کو مہنگی پڑگئی، ایکس سے ‘گولڈن ٹک’ گنوا دیا

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے وزیر اعظم نریندر مودی کی فرمائش ماننے پر سوشل میڈیا سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) سے گولڈن ٹک گنوا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی نے اپنے مصدقہ ایکس اکاؤنٹ پر 77ویں یوم آزادی سے قبل ڈسپلے پکچر میں بھارتی …

مودی کی فرمائش بی سی سی آئی کو مہنگی پڑگئی، ایکس سے ‘گولڈن ٹک’ گنوا دیا Read More »

Loading

جوبائیڈن یوکرین کیلئے نیا پیکج واپس لیں: ری پبلکن کا صدر کو خط

امریکی سیاسی جماعت ری پبلکن نے صدربائیڈن کو یوکرین کے لیے 24 ارب ڈالر امداد کی نئی درخواست واپس لینے کیلئے خط لکھ دیا۔ ری پبلکن کے رکن ڈیوڈسن نے امریکی صدر جوبائیڈن کو خط لکھا جس میں کہا گیا ہےکہ امریکی ختم نہ ہونے والی پراکسی جنگ کو اسپانسرکرتےکرتے تھک گئے ہیں جب تک …

جوبائیڈن یوکرین کیلئے نیا پیکج واپس لیں: ری پبلکن کا صدر کو خط Read More »

Loading

نائیجیریا میں تاریخی مسجد کی چھت گرنے سے 7 نمازی جاں بحق

شمالی نائیجیریا میں تاریخی مسجد کی چھت گرنے سے 7 نمازی جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ شمالی نائیجیریا کی ریاست کدونا کے شہر ثریا میں پیش آیا  جہاں جمعے کی نماز کیلئے سینکڑوں نمازی مسجد میں موجود تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ مسجد 1830 میں تعمیر کی گئی …

نائیجیریا میں تاریخی مسجد کی چھت گرنے سے 7 نمازی جاں بحق Read More »

Loading

شامی فوجیوں کی بس پر داعش کے حملے میں 20 افراد ہلاک

شام میں فوجیوں کو لے جاتی ہوئی بس پر داعش کے حملے میں 20 فوجی ہلاک جبکہ کئی لاپتا ہو گئے۔  برطانوی سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کا کہنا ہے کہ عراقی سرحد کے قریب صحرائی علاقے میں فوجی بس پر ہونے والے حملے میں 20 افراد ہلاک اور  10 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ …

شامی فوجیوں کی بس پر داعش کے حملے میں 20 افراد ہلاک Read More »

Loading

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی

نئی دلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لوک سبھامیں حکومتی اتحاد کی 331 اور اپوزیشن اتحاد کی 144 نشستیں ہیں۔ بھارتی لوک سبھامیں حکومت کےخلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث کے موقع پر جب وزیراعظم نریندر  مودی نے خطاب شروع کیا تو …

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی Read More »

Loading

ایران نے زیر حراست 5 امریکی شہریوں کو جیل سے رہائی کے بعد گھر میں نظر بند کر دیا

ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کے تحت ایران نے امریکا کے 5 شہریوں کو جیل سے رہا کر کے گھر میں نظر بند کر دیا۔  امریکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام نے شہریوں کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں قید امریکی شہری ابھی گھروں میں …

ایران نے زیر حراست 5 امریکی شہریوں کو جیل سے رہائی کے بعد گھر میں نظر بند کر دیا Read More »

Loading

کینیڈا: پاکستانی نوجوان جھیل میں ڈوبتی 3 خواتین کو بچاتے ہوئے جاں بحق

حال ہی میں کینیڈا پہنچنے والا پاکستانی نوجوان رضا عزیز جھیل میں ڈوبتی 3 خواتین کو بچاتے جاں بحق گیا۔ کینیڈین میڈیا کے مطابق رضا عزیز جھیل میں ڈوبتی تین خواتین کو بچانے کیلئے جھیل میں اترے تو ان کا پاؤں جھیل میں موجود جھاڑیوں میں پھنس گیا۔ رضا عزیز جھیل میں ڈوبتی 3 خواتین …

کینیڈا: پاکستانی نوجوان جھیل میں ڈوبتی 3 خواتین کو بچاتے ہوئے جاں بحق Read More »

Loading

سعودیہ اور اسرائیل کے تعلقات کی بحالی کیلئے ابھی کوئی فریم ورک تیار نہیں: جوبائیڈن انتظامیہ

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ سعودیہ اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لیے ابھی کوئی فریم ورک تیار نہیں کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن انتظامیہ کا کہنا ہےکہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی بحالی سے متعلق کسی بھی معاہدے کے لیے مزید بات …

سعودیہ اور اسرائیل کے تعلقات کی بحالی کیلئے ابھی کوئی فریم ورک تیار نہیں: جوبائیڈن انتظامیہ Read More »

Loading

ہیری ایک اور شاہی لقب سے محروم

یری کے نام سے پہلے استعمال ہونے والا برطانوی شاہی لقب’ہز رائل ہائی نس’ ہٹا دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق شاہی خاندان کی ویب سائٹ سے بھی شہزداہ ہیری کی پروفائل سے ‘ہز رائل ہائی نس’ کا لقب ہٹا دیا گیا ہے اور ایسا ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کی جانب سے …

ہیری ایک اور شاہی لقب سے محروم Read More »

Loading