Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

شیخ عبدالرحمان السدیس حرمین شریفین مذہبی امور انتظامیہ کے سربراہ مقرر

جدہ: امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس کو مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ (حرمین شریفین) مذہبی امور انتظامیہ کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ کی نگرانی کے لیے سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے براہ راست کنٹرول میں نئی کونسل قائم کر دی گئی ہے۔ …

شیخ عبدالرحمان السدیس حرمین شریفین مذہبی امور انتظامیہ کے سربراہ مقرر Read More »

Loading

منی پور فسادات: بھارتی وزیراعظم مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث شروع

منی پور فسادات پر مودی حکومت کیخلاف بھارتی لوک سبھا میں اپوزیشن اتحاد کی تحریک عدم اعتماد پر بحث کا آغاز ہو گیا۔ لوک سبھامیں کانگریس کے رکن پارلیمنٹ گوروگگوئی نے مودی حکومت پرسوالوں کی بوچھاڑ کرتے ہوئے بحث کا آغاز کیا۔ گوروگگوئی کا کہنا تھا کہ منی پور فسادات پر مودی نے چپ کا …

منی پور فسادات: بھارتی وزیراعظم مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث شروع Read More »

Loading

دمشق میں اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 4 شامی فوجی جاں بحق

شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب اسرائیلی فوج کے حملے میں 4 شامی فوجی جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ شامی میڈیا کے مطابق حملہ مقامی وقت کے مطابق رات  سوا 2 بجے کے قریب کیا گیا۔ خبر رساں ایجنسی سانا نے ایک فوجی ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ دارالحکومت دمشق کے قریب ہونے …

دمشق میں اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 4 شامی فوجی جاں بحق Read More »

Loading

بیرون ملک حملے جہاد نہیں جنگ ہو گی: ہیبت اللہ اخوندزادہ کا طالبان کو پیغام

طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ نے واضح کیا ہے کہ طالبان کی جانب سے بیرون ملک حملے کیے گئے تو وہ جہاد نہیں بلکہ جنگ ہو گی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کے وزیر دفاع محمد یعقوب مجاہد نے سرکاری ٹیلی ویژن سے نشر ہونے والی افغان سکیورٹی فورسز کے …

بیرون ملک حملے جہاد نہیں جنگ ہو گی: ہیبت اللہ اخوندزادہ کا طالبان کو پیغام Read More »

Loading

بھارت: حکمران جماعت کی مسلمانوں کیخلاف ریاستی دہشتگردی، گھر اور دکانیں گرادیں

بھارت میں حکمران جماعت نے مسلمانوں کے خلاف ریاستی دہشتگردی کرتے ہوئے مسلمانوں کے سیکڑوں گھر اور دکانیں گرادیں۔ ہریانہ میں فرقہ وارانہ فسادات کے بعد گزشتہ 4 روز میں مسلمانوں کی 300 سے زائد گھر اور دکانیں گرادی گئیں اور متعدد دکانوں کو فسادات کے دوران نذر آتش بھی کیا گیا جس پر بھارت …

بھارت: حکمران جماعت کی مسلمانوں کیخلاف ریاستی دہشتگردی، گھر اور دکانیں گرادیں Read More »

Loading

مراکش: بس الٹنے سے 24 افراد ہلاک ہوگئے

شمالی افریقی ملک مراکش میں ایک بس کو حادثہ پیش آیا جس کے باعث 24 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مراکش کے وسطی صوبے ایزیلال میں پیش آیا جہاں منی بس مسافروں کو لیے ڈیمنیٹ قصبے میں لگنے والے  ہفتہ وار بازار  کی جانب جا رہی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے …

مراکش: بس الٹنے سے 24 افراد ہلاک ہوگئے Read More »

Loading

بیرون ملک حملے جہاد نہیں جنگ ہو گی: ہیبت اللہ اخوندزادہ کا طالبان کو پیغام

طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ نے واضح کیا ہے کہ طالبان کی جانب سے بیرون ملک حملے کیے گئے تو وہ جہاد نہیں بلکہ جنگ ہو گی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کے وزیر دفاع محمد یعقوب مجاہد نے سرکاری ٹیلی ویژن سے نشر ہونے والی افغان سکیورٹی فورسز کے …

بیرون ملک حملے جہاد نہیں جنگ ہو گی: ہیبت اللہ اخوندزادہ کا طالبان کو پیغام Read More »

Loading

روس اور یوکرین کی جنگ کے خاتمے کیلئے جدہ میں سمٹ کا آغاز

یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے سعودی عرب کی میزبانی میں سمٹ شروع ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والی اس سمٹ میں 40 ممالک کے حکام شرکت کررہے ہیں، یہ سمٹ ایک ہفتے جاری رہے گی جس میں روس اور یوکرین کے درمیان …

روس اور یوکرین کی جنگ کے خاتمے کیلئے جدہ میں سمٹ کا آغاز Read More »

Loading

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے متعلق پاکستان ہائی کمیشن لندن میں تصاویری نمائش

مقبوضہ کشمیر میں جاری ریاستی مظالم کے بارے میں پاکستان ہائی کمیشن لندن میں تصاویری نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستان کے نئے ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ بھارت کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے کے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ انہوں …

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے متعلق پاکستان ہائی کمیشن لندن میں تصاویری نمائش Read More »

Loading

انتہا پسند ہندو بھارت میں صحافیوں کو بھی پیشہ ورانہ فرائض سے روکنے لگے

بھارت میں انتہا پسند ہندو صحافیوں کو بھی پیشہ ورانہ فرائض سے روکنے لگے۔ ہریانہ فسادات کی کوریج کے دوران ہندو انتہا پسند تنظیم بجرنگ دل کے کارندوں نے صحافی کو کام کرنے سے روک دیا، اس کے علاوہ دھمکیاں دیں  اور مذہب بھی پوچھتے رہے۔ بجرنگ دل کے کارندوں نے کیمرامین کو زبر دستی …

انتہا پسند ہندو بھارت میں صحافیوں کو بھی پیشہ ورانہ فرائض سے روکنے لگے Read More »

Loading