Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

افریقی ملک نائجر میں فوجی بغاوت، آمروں نے صدر محمد بازوم کی حکومت کا تختہ اُلٹ دیا

افریقی ملک نائجر میں فوج نے بغاوت کرتے ہوئے صدر محمد بازوم کی حکومت کا تختہ اُلٹ دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق نائجر  فوج نے نیشنل ٹی وی چینل پر آکر حکومت کا تختہ اُلٹنے کا اعلان کیا۔ نائجر فوج کے کرنل میجر عمادو عبدرامانے دیگر 9 فوجیوں کے ہمراہ ٹی وی …

افریقی ملک نائجر میں فوجی بغاوت، آمروں نے صدر محمد بازوم کی حکومت کا تختہ اُلٹ دیا Read More »

Loading

نریندر مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد بھارتی پارلیمان میں پیش

بھارت میں اپوزیشن کے 26 جماعتی اتحاد نے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کے خلاف بھارتی پارلیمان میں تحریک عدم اعتماد پیش کردی۔ اسپیکر نے تحریک عدم اعتماد قبول کر لی، بحث کے لیے ابھی وقت مقرر نہیں کیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لوک سبھا میں نئے اپوزیشن اتحاد انڈین نیشنل ڈویلپمنٹل انکلوسیو …

نریندر مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد بھارتی پارلیمان میں پیش Read More »

Loading

امریکی حکام رواں ہفتے دوحا میں طالبان نمائندوں کے وفد سے ملاقات کریں گے

امریکی حکام رواں ہفتے قطر کے دارالحکومت  دوحا میں طالبان نمائندوں کے وفد سے ملاقات کریں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی حکام  کی رواں ہفتے دوحا میں طالبان نمائندوں کے وفد سے ملاقات ہوگی جس میں معیشت، سکیورٹی اور خواتین کے حقوق پر بات چیت ہوگی۔ ملاقات میں افغانستان کے …

امریکی حکام رواں ہفتے دوحا میں طالبان نمائندوں کے وفد سے ملاقات کریں گے Read More »

Loading

سعودی عرب : 12 ممالک کے شہریوں کیلئے پاسپورٹ پر ویزا اسٹیکر ختم کرنے کیلئے عمل درآمد شروع

ریاض : سعودی عرب نے مزید 12 ممالک کے شہریوں کے لیے پاسپورٹ پر ویزا اسٹیکر ختم کرنے کے فیصلے  پر عمل درآمد کا آغاز کردیا۔ محکمہ شہری ہوا بازی نے نئے نظام پرعمل درآمد کے حوالے سے چارٹ جاری کیا ہے۔ پاکستان 24 جولائی 2023،  یمن 26 جولائی،  سوڈان 2 اگست،  یوگنڈا  7 اگست، …

سعودی عرب : 12 ممالک کے شہریوں کیلئے پاسپورٹ پر ویزا اسٹیکر ختم کرنے کیلئے عمل درآمد شروع Read More »

Loading

بھارت: اپوزیشن کے 26 جماعتی اتحاد کا مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

بھارت میں وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف انڈین نیشنل ڈویلپمنٹل انکلوسیو الائنس متحرک ہوگیا۔ بھارت میں اپوزیشن کے 26 جماعتی اتحاد نے نریندر مودی کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا  فیصلہ کیا ہے۔ اپوزیشن گزشتہ کئی روز سے منی پور میں جاری خانہ جنگی پر لوک سبھا میں بحث کروانےکا مطالبہ کر رہی تھی لیکن …

بھارت: اپوزیشن کے 26 جماعتی اتحاد کا مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ Read More »

Loading

دنیا کے 10 سستے ترین سیاحتی مقامات

سیر و تفریح کرنا کس شخص کو پسند نہیں مگر اکثر افراد اخراجات کی فکر کے باعث ایسا کرنے سے قاصر رہتے ہیں۔ ایک سیاحتی سروس نے حال ہی میں دنیا کے سستے ترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری کی ہے جس میں ایک شخص کے روزانہ کے اوسط خرچ کو بنیاد بنایا گیا ہے۔ ویب سائٹ …

دنیا کے 10 سستے ترین سیاحتی مقامات Read More »

Loading

شدید مظاہروں کے باوجود اسرائیل میں متنازع عدالتی اصلاحات کا بل منظور

تل ابیب: شدید مظاہروں اور مخالفت کے باوجود اسرائیل میں متنازع عدالتی اصلاحات کا بل منظور ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے شدید مظاہروں اور مخالفت کے باوجود عدالتی اصلاحات کا بل منظور کر لیا، بل کے حق میں حکومتی اتحاد کے 64 اراکین نے ووٹ دیا، جب کہ اپوزیشن کی جانب سے …

شدید مظاہروں کے باوجود اسرائیل میں متنازع عدالتی اصلاحات کا بل منظور Read More »

Loading

سعودی عرب: اہم شاہی فرمان جاری

جدہ: سعودی عرب کے شاہ سلمان نے وزارت انصاف میں 233 ججوں کی  ترقی اور تقرر کا شاہی فرمان جاری کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزیر انصاف اور سپریم جوڈیشنل کونسل کے چیئر مین ڈاکٹر ولید بن محمد الصمعانی نے اس حکم کی تصدیق کی ہے۔ سعودی عرب کے شاہ سلمان …

سعودی عرب: اہم شاہی فرمان جاری Read More »

Loading

عمرہ زائرین کے بیگ میں کن 10 چیزوں کا ہونا ضروری ہے؟ ہدایات جاری

سعودی وزارت حج و عمرہ نے سعودی عرب پہنچنے والے زائرین کے لیے خاص ہدایات جاری کردی ہیں جس میں زائرین کے لیے بیگ میں رکھنے والی اہم چیزوں سے متعلق بتایا گیا ہے۔ العربیہ کی ایک رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے بتایا گیا ہے کہ …

عمرہ زائرین کے بیگ میں کن 10 چیزوں کا ہونا ضروری ہے؟ ہدایات جاری Read More »

Loading

قرآن پاک کی بیحرمتی کرنیوالوں کی حمایت کر کے سویڈن مسلم دنیا کیخلاف جنگ میں آگیا: خامنہ ای

تہران: سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر ایران کے سپریم لیڈر  آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ جو لوگ قرآن کی بے حرمتی کرتے ہیں انہیں سخت ترین سزا کا سامنا کرنا چاہیے۔ سویڈن میں پیش آئے واقعے سے متعلق  آیت اللہ خامنہ ای نے جاری بیان میں کہا کہ قرآن پاک …

قرآن پاک کی بیحرمتی کرنیوالوں کی حمایت کر کے سویڈن مسلم دنیا کیخلاف جنگ میں آگیا: خامنہ ای Read More »

Loading