Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

’محتاط چلنا ہوگا کہیں اداروں کے درمیان قائم آئینی توازن خراب نہ ہو‘، شوکت صدیقی کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کےخلاف اپیل پر سماعت کی جس سلسلے میں لیفٹیننٹ …

’محتاط چلنا ہوگا کہیں اداروں کے درمیان قائم آئینی توازن خراب نہ ہو‘، شوکت صدیقی کیس کا فیصلہ محفوظ Read More »

Loading

غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں اضافہ، ایک بار پھر اسپتالوں کا محاصرہ کرلیا

غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ مسلسل چار ماہ سے جاری ہے،  اسرائیلی فوج نے غزہ میں اپنی وحشیانہ کارروائیاں تیز کرتے ہوئے خان یونس میں ناصر میڈیکل کمپلیکس اور ال امل اسپتال کا محاصرہ کرلیا جبکہ الخیر اسپتال کے طبی ارکان کو بھی یرغمال بنا لیا گیا ہے۔ اسرائیلی جنگی طیاروں سے غزہ  پٹی …

غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں اضافہ، ایک بار پھر اسپتالوں کا محاصرہ کرلیا Read More »

Loading

سعودیہ کا پاکستان ایران سفارتی تعلقات کی بحالی اور کشیدگی میں کمی کا خیرمقدم

سعودی عرب نے پاکستان اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی اور کشیدگی میں کمی کا خیرمقدم کیا ہے۔ سعودی حکام کی جانب سے جاری بیان میں امید ظاہر کی گئی ہے کہ فریقین اپنے تمام اختلافات پرُامن وسائل، بین الاقوامی قانون کے بنیادی اصولوں کے مطابق حل کرلیں گے۔ اسلامی مملکت کی جانب …

سعودیہ کا پاکستان ایران سفارتی تعلقات کی بحالی اور کشیدگی میں کمی کا خیرمقدم Read More »

Loading

مسئلہ فلسطین کے حل تک اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں ہونگے: سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ نے فلسطین کا مسئلہ حل ہونے تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہ لانے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ فلسطین کا مسئلہ حل کیے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی بات نہیں …

مسئلہ فلسطین کے حل تک اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں ہونگے: سعودی وزیر خارجہ Read More »

Loading

غزہ میں اسرائیل کے سفاکانہ حملے جاری، شہدا کی تعداد 25 ہزار 474 سے متجاوز

غزہ میں اسرائیل کے بلا تفریق سفاکانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے، صیہونی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 25 ہزار 474 سے تجاوز کر گئی، 62 ہزار سے زائد افراد زخمی اور لاکھوں بے گھر ہوچکے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 19 سے 21 جنوری کے دوران مختلف اسرائیلی حملوں میں مزید …

غزہ میں اسرائیل کے سفاکانہ حملے جاری، شہدا کی تعداد 25 ہزار 474 سے متجاوز Read More »

Loading

غزہ میں ہر ایک گھنٹے میں 2 مائیں قتل کی جارہی ہیں: یو این ویمن ایجنسی

اقوام متحدہ کی ویمن ایجنسی نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں خواتین کی شہادتوں پر نسلی خاتمے سے خبردار کردیا۔ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے 7 اکتوبر سے شروع ہونے والی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک تقریباً 25 ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں خواتین اور بچوں …

غزہ میں ہر ایک گھنٹے میں 2 مائیں قتل کی جارہی ہیں: یو این ویمن ایجنسی Read More »

Loading

پاک ایران کشیدگی، غلط حساب کتاب خطرناک ہو سکتا ہے: امریکی اخبار

پاکستان اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی سے متعلق امریکی اخبار کے ایک مضمون میں خبردار کیا گیا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب خطہ پہلے ہی تنازعات کا شکار ہے کوئی بھی غلط حساب کتاب خطرناک ہو سکتا ہے۔ آرٹیکل میں کہا گیا کہ ایران کا پاکستان کے اندر حملہ کرنے کا فیصلہ …

پاک ایران کشیدگی، غلط حساب کتاب خطرناک ہو سکتا ہے: امریکی اخبار Read More »

Loading

اسرائیلی جنگی جرائم کیخلاف عالمی فوجداری عدالت میں بھی درخواست دائر

عالمی عدالت انصاف کے بعد اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے عالمی فوجداری عدالت میں بھی درخواست دائر کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میکسیکو اور چلی نے عالمی فوجداری عدالت میں اسرائیل کے جنگی جرائم کے خلاف مشترکہ درخواست دائر کی ہے۔ میکسیکو اور چلی کی درخواست میں …

اسرائیلی جنگی جرائم کیخلاف عالمی فوجداری عدالت میں بھی درخواست دائر Read More »

Loading

پاک ایران کشیدگی خطےکی سلامتی میں دلچسپی نہ رکھنے والوں کے ہاتھوں کھلونا بنےگی: روس

پاک ایران کشیدگی پر روس نے پاکستان اور  ایران سے تحمل سےکام لینے پر  زور  دیا ہے اور کہا ہے کہ صورتحال میں مزیدکشیدگی خطےکے امن و استحکام اور سلامتی میں دلچسپی نہ رکھنے والوں کے ہاتھوں میں کھلونا بنےگی۔ ماسکو میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان روسی وزارت خارجہ ماریا زخارروا کا کہنا تھا …

پاک ایران کشیدگی خطےکی سلامتی میں دلچسپی نہ رکھنے والوں کے ہاتھوں کھلونا بنےگی: روس Read More »

Loading

نیتن یاہو نے امریکا کی فلسیطنی ریاست کی پیشکس یکسر مسترد کردی

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکا کی فلسطینی ریاست کی پیشکش یکسر مسترد کر دی۔ ایک پریس کانفرنس کے دوران غزہ میں حماس کے ہاتھوں شکست سے دوچار اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے امریکا کو واضح طور پر بتا دیا ہے کہ اسرائیل غزہ کے تنازع کے اختتام پر فلسطینی ریاست کے …

نیتن یاہو نے امریکا کی فلسیطنی ریاست کی پیشکس یکسر مسترد کردی Read More »

Loading