Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

اسرائیل کا غزہ کے انڈونیشین اسپتال پر حملہ، ڈاکٹروں سمیت 12فلسطینی شہید

اسرائیل نے غزہ کے انڈونیشین اسپتال پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ڈاکٹروں سمیت 12فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آرتھوپیڈک چیف ڈاکٹرعدنان البرش سمیت متعدد افراد اس حملے میں زخمی ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ اسپتال سے نکلنےکی کوشش کرنے والوں پر بھی فائرنگ کی گئی،  اسرائیلی فوج نے اسپتال …

اسرائیل کا غزہ کے انڈونیشین اسپتال پر حملہ، ڈاکٹروں سمیت 12فلسطینی شہید Read More »

Loading

فلسطینیوں کے قتل عام کیخلاف لندن میں مقیم یہودی بھی سڑکوں پر نکل آئے

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف لندن میں رہنے والے یہودیوں نے  احتجاج کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن میں مقیم یہودیوں کی جانب سے کیے گئے  احتجاج میں فلسطینیوں کے خلاف تشدد روکنے اورجنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا۔ دوسری جانب  آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں فلسطینیوں …

فلسطینیوں کے قتل عام کیخلاف لندن میں مقیم یہودی بھی سڑکوں پر نکل آئے Read More »

Loading

چین میں سعودیہ سمیت اسلامی ممالک کے وزرا کی اہم بیٹھک، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

بیجنگ: سعودی عرب سمیت دیگر اسلامی ممالک کے وزرا نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب اور دیگر اسلامی ممالک کے وزرا کے وفد نے پیر کے روز چین کے دارالحکومت بیجنگ کا دورہ کیا جہاں وزرا کی اہم بیٹھک کی،  اسے غزہ میں اسرائیلی جارحیت رکوانے …

چین میں سعودیہ سمیت اسلامی ممالک کے وزرا کی اہم بیٹھک، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ Read More »

Loading

دشمن کے فوجیوں اور گاڑیوں کاغزہ کی گلی گلی میں تعاقب کر رہے ہیں: ترجمان حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام برگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے اپنے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں گزشتہ 4 دنوں کے دوران 62 اسرائیلی گاڑیوں کو نقصان پہنچانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ القسام بریگیڈز کے بیان کے مطابق ہمارے جنگجو دشمن کی فوجوں اور گاڑیوں کا گلی گلی …

دشمن کے فوجیوں اور گاڑیوں کاغزہ کی گلی گلی میں تعاقب کر رہے ہیں: ترجمان حماس Read More »

Loading

غزہ: آئی سی یو میں کوئی مریض زندہ نہیں رہا، اسرائیلی محاصرے کا شکار شفا اسپتال کا اعلان

مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں الشفا اسپتال کے اسرائیلی محاصرے کے باعث طبی سہولیات نہ ہونے سے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں تمام مریض شہید ہوگئے۔ اسرائیل نے الشفا اسپتال کا گھیراؤ جاری رکھا ہوا ہے، سیکڑوں محصور افراد اور طبی سہولیات نہ ہونے سے مریضوں کی جانیں خطرے میں ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہنا …

غزہ: آئی سی یو میں کوئی مریض زندہ نہیں رہا، اسرائیلی محاصرے کا شکار شفا اسپتال کا اعلان Read More »

Loading

ناورے کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کر لی

یورپی یونین میں شامل اہم ملک ناروے کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو علیحدہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ناورے کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو علیحدہ ریاست تسلیم کرنے کی قرار داد کثرت رائے سے منظور کی۔ پارلیمنٹ سے منظور ہونے والا بل …

ناورے کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کر لی Read More »

Loading

ایران اسرائیل سے جنگ میں حماس کی ہر ممکن مدد کرے گا: سربراہ قدس فورس

تہران: ایران کی قدس فورس کے سربراہ نے اسرائیل سے جنگ میں حماس کی ہر ممکن مدد کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قانی کی جانب سے حماس کے القسام بریگیڈز کے کمانڈر محمد ضیف کو ایک پیغام بھیجا گیا ہے جس میں  انہوں نے ایران …

ایران اسرائیل سے جنگ میں حماس کی ہر ممکن مدد کرے گا: سربراہ قدس فورس Read More »

Loading

غزہ پر قبضے کا ارادہ نہیں رکھتے: اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہےکہ ہم غزہ پر قبضے کا ارادہ نہیں رکھتے اور یہ ہمارا مقصد نہیں ہے جب کہ ہمارے پاس الشفاء اسپتال میں یرغمالیوں کو رکھے جانے کے ٹھوس شواہد تھے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ ہمارے پاس ٹھوس شواہد …

غزہ پر قبضے کا ارادہ نہیں رکھتے: اسرائیلی وزیراعظم Read More »

Loading

اسرائیل نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے گھر پر بم برسا دیے،

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے آبائی گھر پر بم برسادیے۔ فلسطین کے مقامی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے غزہ میں الشطی مہاجر کیمپ  میں واقع خاندانی گھر پر بمباری کی ہے۔  اسرائیلی ڈیفنس فورسز نے ویڈیوز شیئر …

اسرائیل نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے گھر پر بم برسا دیے، Read More »

Loading

سلامتی کونسل نے غزہ جنگ میں وقفے کا مطالبہ کردیا

اسرائیلی حملوں کے 40 روز بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں انسانی بنیاد پر جنگ میں وقفے کا مطالبہ کردیا۔ سلامتی کونسل میں مالٹا کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کے حق میں 12 ووٹ آئے جب کہ امریکا، برطانیہ اور روس نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ قرارداد میں حماس …

سلامتی کونسل نے غزہ جنگ میں وقفے کا مطالبہ کردیا Read More »

Loading