نیو یارک: غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف یہودیوں کا احتجاج، جنگ بندی کا مطالبہ
غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف نیویارک میں یہودیوں نے احتجاج کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں سیکڑوں یہودیوں نے غزہ میں اسرائیلی بربریت کے خلاف آواز اٹھائی اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہودیوں نے احتجاج کے دوران سیاہ ملبوسات …
نیو یارک: غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف یہودیوں کا احتجاج، جنگ بندی کا مطالبہ Read More »
![]()









