بھارت: اسکول کی ٹیچر کا مسلمان بچے سے تعصب، ہندو طلبا سے پٹوانے کی ویڈیو وائرل
بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک اسکول کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے جس میں خاتون ٹیچر نے انسانیت کی دھجیاں بکھیر دیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جمعہ کے روز منظر عام پر آنے والی اس ویڈیو میں بھارت کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست اتر پردیش کے اسکول میں ترپتا تیاگی نامی …
بھارت: اسکول کی ٹیچر کا مسلمان بچے سے تعصب، ہندو طلبا سے پٹوانے کی ویڈیو وائرل Read More »
![]()









