مکہ مکرمہ میں عالمی اسلامی کانفرنس کا آغاز، 85 ممالک کے علماء شریک
مکہ مکرمہ میں عالمی اسلامی کانفرنس آج سے شروع ہوگئی۔ عالمی اسلامی کانفرنس وزارت اسلامی امور،دعوت وارشادکےتحت کی گئی جو 2 روز پر مشتمل ہے جس میں پاکستان سمیت 85 ملکوں کے 150 عالم دین،مفتیان کرام،اسلامی محققین شریک ہوں گے۔ کانفرنس کا مقصد مختلف ممالک کے علما، مفتیان، مکاتب فکر، محققین میں ربط قائم کرناہے۔ کانفرنس …
مکہ مکرمہ میں عالمی اسلامی کانفرنس کا آغاز، 85 ممالک کے علماء شریک Read More »
![]()









