انتہا پسند ہندو بھارت میں صحافیوں کو بھی پیشہ ورانہ فرائض سے روکنے لگے
بھارت میں انتہا پسند ہندو صحافیوں کو بھی پیشہ ورانہ فرائض سے روکنے لگے۔ ہریانہ فسادات کی کوریج کے دوران ہندو انتہا پسند تنظیم بجرنگ دل کے کارندوں نے صحافی کو کام کرنے سے روک دیا، اس کے علاوہ دھمکیاں دیں اور مذہب بھی پوچھتے رہے۔ بجرنگ دل کے کارندوں نے کیمرامین کو زبر دستی …
انتہا پسند ہندو بھارت میں صحافیوں کو بھی پیشہ ورانہ فرائض سے روکنے لگے Read More »
![]()









