Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

سعودی عرب میں طوفانی بارش، تیز ہواؤں سے چھتیں گر گئیں، اسکول بند

سعودی عرب میں طوفانی بارش، تیز ہواؤں سے چھتیں گر گئیں، اسکول بند انٹرنیشنل(ڈیلی  روشنی نیوز انٹرنیشنل )سعودی عرب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں اور تیز ہواؤں نے تباہی مچادی۔ سعودی عرب کے شہر ینبع میں طوفانی بارشوں کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، تیز ہواؤں سے متعدد عمارتوں کی چھتیں …

سعودی عرب میں طوفانی بارش، تیز ہواؤں سے چھتیں گر گئیں، اسکول بند Read More »

Loading

امریکی صدر نے بھارت پر نئے ٹیرف لگانے کا عندیہ دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر نئے ٹیرف لگانے کا عندیہ دے دیا۔ صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میٹنگ کے دوران وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ سے پوچھا کہ بھارت کو امریکا میں چاول ڈمپ کرنے کی اجازت کیوں ہے؟ ٹرمپ نے کہا کہ انہیں محصولات ادا کرنا ہوں گے،کیا انہیں چاول پر چھوٹ …

امریکی صدر نے بھارت پر نئے ٹیرف لگانے کا عندیہ دیدیا Read More »

Loading

غزہ جنگ میں شامل ایک اور اسرائیلی فوج نے خودکشی کرلی

غزہ جنگ میں شامل ایک اور اسرائیلی فوج نے خودکشی کرلی انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )غزہ میں 2 سال سے جاری اسرائیلی جارحیت میں شامل ایک اور اسرائیلی فوجی نے خودکشی کرلی۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹز کے مطابق رافیل بارزانی غزہ میں اسرائیلی فوج کے ظلم و بربریت میں شامل تھا۔ میڈیا رپورٹز کے مطابق …

غزہ جنگ میں شامل ایک اور اسرائیلی فوج نے خودکشی کرلی Read More »

Loading

مدینہ منورہ میں گرج چمک کیساتھ بارش، گنبدِ خضریٰ پر روح پرور مناظر

مدینہ منورہ  اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ مدینہ منورہ اور ملحقہ علاقوں میں اچانک کالی گھٹائیں چھا گئیں جس کے بعد ابر کرم خوب جم کر برسا۔ بارش کے دوارن مسجد نبویؐ میں گنبد خضری پر روح پرور اور ایمان افروز مناظر …

مدینہ منورہ میں گرج چمک کیساتھ بارش، گنبدِ خضریٰ پر روح پرور مناظر Read More »

Loading

غزہ میں انخلا کی یلو لائن اسرائیل کیساتھ غزہ کی نئی سرحد ہے: اسرائیلی آرمی چیف

اسرائیلی آرمی چیف ایال زمیر   کا کہنا ہے کہ غزہ میں امن معاہدے کے تحت انخلا کی  یلو لائن اسرائیل کے ساتھ غزہ کی نئی سرحد ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی آرمی چیف  نے  غزہ میں موجود ریزرو فوجیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یلو لائن ایک نئی سرحدی لائن اور آبادیوں …

غزہ میں انخلا کی یلو لائن اسرائیل کیساتھ غزہ کی نئی سرحد ہے: اسرائیلی آرمی چیف Read More »

Loading

اقوام متحدہ ماہرین کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تحفظات کا اظہار

اقوام متحدہ کے ماہرین  نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بھارت کو انتباہ جاری کردیا۔ اقوام متحدہ کے ماہرین نے کہا ہےکہ پہلگام حملے کے بعد بھارتی حکام کی جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر شدید خدشات ہیں۔ ماہرین کے مطابق بھارتی …

اقوام متحدہ ماہرین کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تحفظات کا اظہار Read More »

Loading

روضہ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کے نئے اوقات مقرر

مدینہ : مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کے نئے اوقات مقرر کردیے گئے۔ ادارہ امور حرمین شریفین کے مطابق نئے اوقات کار کے تحت  مردوں کےلیے ’زیارت‘ کا وقت شب 2  بجے سے نماز فجر تک اوردن میں وقت 11 بجے سے عشاء تک ہوگا۔ …

روضہ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کے نئے اوقات مقرر Read More »

Loading

اسرائیل کا جنگی جنون برقرار، 2026 کے بجٹ میں افواج کیلئے 35 ارب ڈالر مختص

اسرائیل کا جنگی جنون برقرار، 2026 کے بجٹ میں افواج کیلئے 35 ارب ڈالر مختص انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اسرائیل کا جنگی جنون ختم نہ ہوا، اسرائیلی کابینہ نے بجٹ 2026 میں اسرائیلی افواج کیلئے 35 بلین ڈالر  کی بھاری رقم مختص کردی۔ خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، دفاع …

اسرائیل کا جنگی جنون برقرار، 2026 کے بجٹ میں افواج کیلئے 35 ارب ڈالر مختص Read More »

Loading

یوکرین کے علاقے دونباس پر قبضہ ضرور کریں گے، روسی صدر کی دھمکی

یوکرین کے علاقے دونباس پر قبضہ ضرور کریں گے، روسی صدر کی دھمکی انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )روس کے صدر ولادیمیر  پیوٹن نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ماسکو  یوکرین کے علاقے دونباس  (Donbas)  پر  فوجی  یا دوسرے طریقوں سے قبضہ ضرور کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  روسی صدر 2 …

یوکرین کے علاقے دونباس پر قبضہ ضرور کریں گے، روسی صدر کی دھمکی Read More »

Loading

شواہد موجود ہیں کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا، انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں جاری اسرائیلی فوجی کارروائیوں کو  بنیادی طور پر غلط قرار دے دیا۔ برطانوی میڈیا کو  انٹرویو میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ غزہ میں آپریشن حماس کے خاتمے کے لیے شروع کیا گیا لیکن غزہ کو تباہ کردیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ …

شواہد موجود ہیں کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا، انتونیو گوتریس Read More »

Loading