Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

مزید یورپی ممالک نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اشارہ دیدیا

برطانیہ اور فرانس کے بعد مزید یورپی ملکوں نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اشارہ دے دیا۔  پرتگال کے وزیر خارجہ پاؤلو رنگیل (Paulo Rangel)  نے کہا کہ وہ آئندہ ماہ کے آغاز میں فلسطین کو تسلیم کرنے کی تیاری میں ہیں اور مغربی ایشیا کی صورتحال کو قریب سے مانیٹر کر رہے ہیں۔ وزیر خارجہ …

مزید یورپی ممالک نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اشارہ دیدیا Read More »

Loading

ایرانی فوجی ڈرون پروگرام کی معاونت کرنیوالے عالمی نیٹ ورکس پر پابندیاں عائد

ایران کےفوجی ڈرون پروگرام کی معاونت کرنے والے عالمی نیٹ ورکس پر پابندیاں عائد کردی گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہانگ کانگ،تائیوان اورچین میں  5  اداروں اور ایک فردپرپابندیاں لگائی گئی ہیں۔ اس حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ کاکہنا ہےکہ ان کمپنیوں پر ایران ائیرکرافٹ مینو فیکچرنگ  انڈسٹریل کمپنی کی معاونت کاالزام …

ایرانی فوجی ڈرون پروگرام کی معاونت کرنیوالے عالمی نیٹ ورکس پر پابندیاں عائد Read More »

Loading

روس کا دنیا کے سب سے تباہ کن کروز میزائل کا تجربہ

روس نے اوریل نیوکلیئر آبدوز کے ذریعے دنیا کے سب سے تباہ کن کروز میزائل کا تجربہ کرلیا۔ روسی میڈیا کے مطابق یہ تجربہ بحیرہ برینٹس میں کیا گیا۔ نائن فورنائن اے اینتے کلاس آبدوز روس کے جنگی جہازوں میں جدید ترین ہے اور اسے گرانیٹ کروز میزائلوں سے لیس کیا گیا ہے۔ گرانیٹ کروز …

روس کا دنیا کے سب سے تباہ کن کروز میزائل کا تجربہ Read More »

Loading

فلسطین کو تسلیم کرنے سے متعلق کینیڈا کے اعلان پر امریکا اور اسرائیل کا ردعمل سامنے آگیا

امریکا اور اسرائیل کا فلسطین کو تسلیم کرنے سے متعلق کینیڈا کے اعلان  پر ردِعمل سامنے آگیا۔ کینیڈا کے وزیرِاعظم مارک کارنی نے اعلان کیا ہے کہ کینیڈا ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ کینیڈین وزیرِاعظم نے کہا کہ کینیڈا کا ارادہ …

فلسطین کو تسلیم کرنے سے متعلق کینیڈا کے اعلان پر امریکا اور اسرائیل کا ردعمل سامنے آگیا Read More »

Loading

امریکی صدر نے بھارت کی معیشت کو مردہ قرار دیدیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی معیشت کو مردہ معیشت دے دیا۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹرتھ پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہاکہ مجھے اس کی پرواہ نہیں کہ بھارت روس کے ساتھ کیا کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ (بھارت اور روس) اپنی مردہ معیشت کو ایک ساتھ نیچے لے جاسکتے ہیں …

امریکی صدر نے بھارت کی معیشت کو مردہ قرار دیدیا Read More »

Loading

فلسطینی ریاست بننے تک اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں کریں گے: سعودی عرب کا دوٹوک اعلان

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے واضح کیا کہ جب تک فلسطینی ریاست قائم نہیں کی جاتی، اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں کیے جائیں گے۔ انہوں نے یہ بات دو ریاستی حل سے متعلق اقوام متحدہ میں کانفرنس سے خطاب میں کہی جس کی میزبانی سعودی عرب اور فرانس کر رہے …

فلسطینی ریاست بننے تک اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں کریں گے: سعودی عرب کا دوٹوک اعلان Read More »

Loading

مقبوضہ مغربی کنارے میں معروف فلسطینی کارکن اور استاد عودے محمد قتل

اسرائیلی آباکاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں معروف فلسطینی کارکن اور  استاد عودے محمد کو گولی مار کر قتل کردیا۔ فلسطینی وزارت تعلیم نے کہا کہ اسرائیلی آباد کاروں نے پیر کے روز مقبوضہ مغربی کنارے میں آسکر ایوارڈ یافتہ فلم سے منسلک ایک فلسطینی کارکن کو قتل کردیا۔ وزارت نے سوشل میڈیا پر جاری …

مقبوضہ مغربی کنارے میں معروف فلسطینی کارکن اور استاد عودے محمد قتل Read More »

Loading

ہمارے پاس ثبوت ہے دہشتگردوں کے پاس پاکستانی چاکلیٹ ملی ہے: بھارتی وزیرداخلہ کی عجیب منطق

بھارت کے وزیرداخلہ امیت شاہ نے  لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ چدم برم کے بیان پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام پر فائرنگ کے واقعے میں 26 شہری ہلاک ہوئے تھے جس کا الزام بھارت نے بغیر کسی تحقیق کے پاکستان پر عائد کر دیا تھا۔ …

ہمارے پاس ثبوت ہے دہشتگردوں کے پاس پاکستانی چاکلیٹ ملی ہے: بھارتی وزیرداخلہ کی عجیب منطق Read More »

Loading

یمنی حوثیوں کا اسرائیل سے ڈیل کرنیوالے بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

صنعا: یمن کے حوثیوں نے اسرائیل سے ڈیل کرنے والے بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کر دیا۔ یمنی حوثی اکثریتی جماعت انصار اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی بندرگاہوں کے ساتھ ڈیل کرنے والی کسی بھی کمپنی کے جہازوں کو نشانہ بنایا جائےگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں نے …

یمنی حوثیوں کا اسرائیل سے ڈیل کرنیوالے بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان Read More »

Loading

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا غیر مشروط جنگ بندی پر متفق ہوگئے

کوالالمپور:  تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جاری مزاکرات میں دونوں ممالک نے غیر مشروط جنگ بندی پر اتفاق کرلیا۔  تھائی لینڈ اور کمبوڈیا نے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہونے والے مذاکرات میں جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مذاکرات میں تھائی لینڈ کے قائم مقام وزیراعظم، کمبوڈیا کے وزیراعظم اور ملائیشین …

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا غیر مشروط جنگ بندی پر متفق ہوگئے Read More »

Loading