ملائیشین وزیر اعظم کی پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے ثالثی کی پیشکش
ملائیشیاکے وزیر اعظم انور ابراہیم نے بھی پاک بھارت کشیدگی کے خاتمےکےلیے ثالثی کی پیشکش کر دی۔ اتوار کو وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم سے رابطہ ہوا تھا،جس میں وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان تحقیقات میں ملائیشیا کی شمولیت کا خیر مقدم کرے گا۔ ملائیشیاکے وزیر اعظم انور ابراہیم نے وزیر …
ملائیشین وزیر اعظم کی پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے ثالثی کی پیشکش Read More »
![]()









