غزہ میں اسرائیل کی بربریت جاری، فضائی حملوں میں مزید 44 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیل کی بربریت جاری ہے، تازہ فضائی حملوں میں مزید 44 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کا کہنا ہے کہ اتوار کو اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 44 افراد شہید ہوئے۔ اسرائیلی فوج نے 18 مارچ کو غزہ جنگ بندی معاہدہ …
غزہ میں اسرائیل کی بربریت جاری، فضائی حملوں میں مزید 44 فلسطینی شہید Read More »
![]()









