Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

حماس اور امریکا غزہ جنگ بندی معاہدے کے مسودے پر متفق

قطر میں  فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس اور امریکی نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف غزہ جنگ بندی معاہدےمسودے پر متفق ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق مجوزہ معاہدے میں 10 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے  60 روزہ جنگ بندی شامل ہے، معاہدے میں دو مراحل میں فلسطینی قیدیوں کی رہائی بھی شامل۔ معاہدے کے تحت 5 یرغمالی …

حماس اور امریکا غزہ جنگ بندی معاہدے کے مسودے پر متفق Read More »

Loading

اقوام متحدہ کا بچوں کو عمر قید کی سزا دینے والے اسرائیلی قانون پر اظہار تشویش

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ماہرین نے اسرائیل میں منظور کیے گئے اس قانون پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے جس کے تحت 12 سال کی عمر کے بچوں کو بھی عمر قید کی سزا دی جاسکتی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ماہرین نے کہا کہ یہ قانون بچوں کے حقوق سے …

اقوام متحدہ کا بچوں کو عمر قید کی سزا دینے والے اسرائیلی قانون پر اظہار تشویش Read More »

Loading

اسرائیلی فوج کی غزہ کے پناہ گزین اسکول پر وحشیانہ بمباری، 52 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی جانب سے شمالی غزہ کے پناہ گزین اسکول پر وحشیانہ بمباری کی گئی ، فضائی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد  فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ پیر کو اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 52 افراد شہید ہو گئے، …

اسرائیلی فوج کی غزہ کے پناہ گزین اسکول پر وحشیانہ بمباری، 52 فلسطینی شہید Read More »

Loading

ایران کیساتھ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی، روس پر مزید پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہے ہیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا کے ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران سے بہت اچھی بات چیت رہی اور مذاکرات میں پیش رفت ہوئی۔ ٹرمپ نے کہا روسی صدر پیوٹن لوگوں کو ہلاک کر رہے ہیں جس …

ایران کیساتھ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی، روس پر مزید پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہے ہیں: ٹرمپ Read More »

Loading

اسرائیل کا غزہ میں اسکول پر فضائی حملہ، 25 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

غزہ کے اسکول پر اسرائیل نے رات گئے فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 25 فلسطینی  شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کو اسرائیل کی جانب سے  غزہ کے فاہمی الجرجاوی اسکول جس میں  بے گھرافرادنے پناہ لے رکھی تھی،  پر بمباری کے نتیجے میں شدید آگ بھڑک …

اسرائیل کا غزہ میں اسکول پر فضائی حملہ، 25 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی Read More »

Loading

حماس غزہ پہنچنے والی امداد کی لوٹ مار نہیں کررہی: ورلڈ فوڈ پروگرام

ورلڈ فوڈ پروگرام نے غزہ پہنچنے والی امداد کی حماس کی جانب سے لوٹ مار کے اسرائیلی الزامات کی تردید کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  ایگزیکٹو ڈائریکٹر ورلڈ فوڈ پروگرام Cindy McCain نے اپنے بیان میں کہا کہ حماس غزہ پہنچنے والی امداد کی لوٹ مار نہیں کر رہی۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی شہری جب …

حماس غزہ پہنچنے والی امداد کی لوٹ مار نہیں کررہی: ورلڈ فوڈ پروگرام Read More »

Loading

40 سال تک صفائی کرکے پیسے جمع کرنے والا انڈونیشیا کا جوڑا حج کرنے پہنچ گیا

انڈونیشیا میں صفائی کا کام کرنے والا بزرگ جوڑا 40 سال تک پیسے جمع کرنے کے بعد بلآخر حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا سے حج کی ادائیگی کیلئے آنے والے اس بزرگ شہری کا نام لیگیمین ہے جو صفائی ستھرائی کا کام کرتا ہے جب کہ ان کی …

40 سال تک صفائی کرکے پیسے جمع کرنے والا انڈونیشیا کا جوڑا حج کرنے پہنچ گیا Read More »

Loading

امریکا کا بھارت میں تیار ہونے والے آئی فون پر نیا ٹیکس، مودی کیلئے ایک اور بڑا دھچکا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئی فون پر نیا ٹیکس عائد کر کے بھارت کو ایک اور بڑے صدمے سے دوچار کر دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت میں بننے والے ایپل آئی فون کی حوصلہ شکنی کے لیے ایک اور بیان دیتے ہوئے کہا کہ امریکا میں صرف وہی آئی فون …

امریکا کا بھارت میں تیار ہونے والے آئی فون پر نیا ٹیکس، مودی کیلئے ایک اور بڑا دھچکا Read More »

Loading

امریکا نے شام پر عائد پابندیاں باضابطہ طور پر اٹھالیں

امریکا نے شام پر عائد پابندیاں باضابطہ طور پراٹھالیں۔ امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو کا کہنا ہے کہ شام پر عائد پابندیوں میں 180 دن کی چھوٹ دے دی گئی ہے، پابندیاں اٹھانا امریکا اور شام کے تعلقات بحالی کی جانب پہلا قدم ہے۔ امریکی وزیرخزانہ کا کہنا ہے کہ شام کو مستحکم ملک بننے کیلئے کام …

امریکا نے شام پر عائد پابندیاں باضابطہ طور پر اٹھالیں Read More »

Loading

بھارتی وزیر خارجہ نے پاک بھارت کشیدگی کم کرانے میں امریکی کردار تسلیم کر لیا

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے پاک بھارت کشیدگی کم کرانے میں امریکی کردار تسلیم کر لیا۔ ایک انٹرویو میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا کہ امریکا کے پاکستان اور بھارت دونوں سے رابطے تھے ، کئی اور ملک بھی رابطے کر رہے تھے۔ جے شنکر نے کہا کہ یہ فطری بات ہے …

بھارتی وزیر خارجہ نے پاک بھارت کشیدگی کم کرانے میں امریکی کردار تسلیم کر لیا Read More »

Loading