بیان بازی کافی نہیں، غزہ میں جاری مظالم کیخلاف عملی اقدامات کریں: مؤثر شخصیات کا برطانوی وزیراعظم سے مطالبہ
برطانیہ اور آئر لینڈ کی فلم، ٹی وی اور کری ایٹیو انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی 116 شخصیات نے برطانوی وزیراعظم کئیر اسٹارمر سے غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف کھڑے ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ اور آئر لینڈ کی فلم، ٹی وی اور تخلیقی انڈسٹری سے منسلک …
![]()









