امریکا واقعی مسئلے کا پُرامن حل چاہتا ہے تو برابری کے معاہدے کو ممکن بنائے: ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جنگ نے سفارت کاری کو سبوتاژ کردیا ، امریکا سفارت کاری دوبارہ شروع کر سکتا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے برطانوی جریدے میں ایک مضمون میں کہا کہ مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے نے ثابت کر دیا کہ اسرائیل کو امن سے …