کابینہ نے نیتن یاہو کے فیصلے کی توثیق کردی، شِن بیت کے سربراہ برطرف
اسرائیلی داخلی سلامتی ایجنسی شِن بیت کے سربراہ رونن بار کو برطرف کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابینہ نے وزیراعظم نتین یاہو کے فیصلے کی توثیق کردی جس کے بعد رونن بار کو برطرف کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شن بیت نے حال ہی میں نیتن یاہو …
کابینہ نے نیتن یاہو کے فیصلے کی توثیق کردی، شِن بیت کے سربراہ برطرف Read More »
![]()









