اسرائیل کے انخلا کے احکامات اور فضائی حملے،غزہ میں عدم تحفظ کو اجاگر کرتے ہیں،اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ جنگ سے تباہ حال غزہ کی پٹی میں شہری کہیں بھی محفوظ نہیں ہیں اور اسرائیل کے انخلا کے نئے احکامات اور فضائی حملے غزہ میں جاری عدم تحفظ کو اجاگر کرتے ہیں ۔ اقوام متحدہ کے انسانی امور کے دفتر (او سی ایچ اے)کی جانب سے یہ …
![]()









