اسرائیل نے اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کا اعتراف کرلیا
تل ابیب: اسرائیل نے پہلی بار عوامی سطح پر حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کا اعتراف کر لیا۔ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم حوثی رہنماؤں کے ساتھ بھی وہی کریں گے جو ہم نے اسماعیل ہنیہ، یحییٰ السنوار اور حسن نصراللہ کے ساتھ کیا۔ …
اسرائیل نے اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کا اعتراف کرلیا Read More »
![]()









