بشریٰ انصاری نے اقبال حسین کے ساتھ شادی کی خبروں کی تصدیق کردی
پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی شادی سے متعلق خبروں کی تصدیق کردی۔ بشریٰ انصاری نے شوہر ہدایت کار اقبال حسین کے ساتھ اپنے یوٹیوب چینل پر ’ ہماری ملاقات ‘ کے نام سے جاری وی لاگ میں شادی کی تصدیق کی اور اس دوران بڑی عمر میں شادی کے حوالے سے اپنے …
بشریٰ انصاری نے اقبال حسین کے ساتھ شادی کی خبروں کی تصدیق کردی Read More »
![]()









