خاتون دوسری خاتون کی تعریف کم کرتی ہیں: اداکارہ طوبیٰ انور
اداکارہ طوبیٰ انور کا کہنا ہے کہ خاتون دوسری خاتون کی تعریف کم کرتی ہیں۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ طوبیٰ انور حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو کی مہمان بنیں جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے طوبیٰ انور نے کہا کہ لوگ میری آنکھوں …
خاتون دوسری خاتون کی تعریف کم کرتی ہیں: اداکارہ طوبیٰ انور Read More »
![]()









