ورلڈکپ میں موجود پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے بھارت چھوڑ دیا
پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے حفاظتی اقدام کی بنا پر بھارت چھوڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق زینب عباس بھارت سے دبئی پہنچ گئی ہیں اور ان کے بھارت چھوڑنے کی تصدیق قریبی ذرائع نے کی۔ قریبی ذرائع کا بتانا ہے کہ زینب پر بھارت میں بہت زیادہ دباؤ بڑھ رہا تھا جس کی وجہ سے …
ورلڈکپ میں موجود پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے بھارت چھوڑ دیا Read More »