طلاق کے وقت نہ عامر مجھے اور نہ ہی میں عامر کو چھوڑنا چاہتی تھی:بشریٰ اقبال
معروف میزبان عامر لیاقت مرحوم کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال کا کہنا ہے طلاق کے وقت عامر مجھے اور میں عامر کو نہیں چھوڑنا چاہتی تھی جب کہ ہمارے علیحدگی کی خواہش دوسری فیملی کی تھی۔ بشریٰ اقبال حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شریک ہوئیں جس دوران انہوں نے سابق شوہر عامر …
طلاق کے وقت نہ عامر مجھے اور نہ ہی میں عامر کو چھوڑنا چاہتی تھی:بشریٰ اقبال Read More »