حریم شاہ نے میرے منہ پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی دی: صندل خٹک
پشاور: ٹک ٹاکر صندل خٹک کاکہنا ہے کہ حریم شاہ نے ان کے منہ پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی دی ہے۔ صندل خٹک نے کہا کہ حریم شاہ کے ساتھ دوستی بہت کم وقت کیلئے تھی،حریم کی ویڈیو کس نے لیک کی وہ خود پتا لگائیں۔ اللہ کا شکر ہے میری کوئی ویڈیو حریم شاہ …
حریم شاہ نے میرے منہ پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی دی: صندل خٹک Read More »