لیاری کے نوجوان کی محبت میں تیونس سے آئی لڑکی کی خودکشی کی کوشش
کراچی: لیاری کے نوجوان کی محبت میں تیونس سے آئی لڑکی نے خودکشی کی کوشش کی جب کہ وزارت داخلہ نے اسے ایگزٹ پرمٹ جاری کرنے کی پیشکش کردی۔ تیونس کی رہائشی 19 سالہ سندا ایاری کی کھڈا مارکیٹ لیاری کے رہائشی محمد عامر سے سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی اور محبت میں مبتلا دونوں نے …
لیاری کے نوجوان کی محبت میں تیونس سے آئی لڑکی کی خودکشی کی کوشش Read More »
![]()









