بالی وڈ اداکار گووندا نے بلآخر طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
بالی وڈ سپر اسٹار گووندا نے اہلیہ سنیتا آہوجا سے شادی کے 37 سال بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑدی۔ گزشتہ روز بھارت کے سوشل میڈیا پیج پر دعویٰ کیا گیا تھا کہ گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کے درمیان مبینہ طور پر طلاق آخری مراحل میں ہے۔ بھارتی میڈیا پر دونوں …
بالی وڈ اداکار گووندا نے بلآخر طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی Read More »
![]()









