مصری شہری کی ایک ساتھ 3 لڑکیوں سے شادی، تینوں کو کیسے منایا؟شادی کی ویڈیو وائرل
اکثر لوگ ایک سے زائد شادیاں کرکے دو یا تین بیویوں کے ساتھ رہتے ہیں اوریہ شادیاں مختلف اوقات میں کرتے ہیں لیکن مصری نوجوان نے ایک ساتھ تین لڑکیوں سے شادی کرکے سب کو حیران کردیا۔ العربیہ اردو پر مصر کے فیوم گورنریٹ کے شہری کی انوکھی شادی کی رپورٹ شیئر کی گئی ہے، …
مصری شہری کی ایک ساتھ 3 لڑکیوں سے شادی، تینوں کو کیسے منایا؟شادی کی ویڈیو وائرل Read More »
![]()









