کرینہ اور سیف کا میرج سرٹیفکیٹ وائرل، شوہر ساجد علی خان کا نام دیکھ کر مداح پریشان، معاملہ کیا ہے؟
بالی وڈ میں سدا بہار اداکارہ سمجھی جانے والی کرینہ کپور کا میرج سرٹیفکیٹ ان دنوں بھارتی سوشل میڈیا پیجز پر زرِ گردش ہے۔ کرینہ کپور کی بالی وڈ کے نواب سیف علی خان سے 16 اکتوبر 2012 کو شادی ہوئی، یہ ایک محبت کی شادی تھی جس کا اعتراف اداکارہ کئی شوز میں کرچکی ہیں۔ …
![]()









