گوگل میپس کا نیا فیچر متعارف
گوگل میپس استعمال کرنے والے صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ اب ایمرسیو ویو کا پہلے سے زیادہ بہتر فیچر متعارف کروایا جارہا ہے۔ گوگل کی جانب سے اسے ’ایمرسیو ویو فار روٹس‘ کا نام دیا گیا ہے جس کا اعلان کمپنی کی سالانہ ڈیولپر کانفرنس کے موقع پر کیا گیا۔ اس فیچر سے صارفین کے …
گوگل میپس کا نیا فیچر متعارف Read More »
![]()



