یہ رات تجدیدِ ایمان، گناہوں کی بخشش اور اللہ کی قربت حاصل کرنے کی عظیم رات ہے۔ قاری مدثر مصطفیٰ
یہ رات تجدیدِ ایمان، گناہوں کی بخشش اور اللہ کی قربت حاصل کرنے کی عظیم رات ہے۔ قاری مدثر مصطفیٰ یونان (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔انصر اقبال بسراء)دنیا بھر کی طرح یورپ میں بھی آج شب برات مذہبی جوش و جذبے اور وعقدت سے منائی گئی،یونان میں بھی منہاج القران انٹرنیشنل یونان کے زیراہتمام مرکزی …