پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے رہنماؤں سابق ممبر قومی اسمبلی راجہ اخلاص کے اعزاز میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے رہنماؤں سابق ممبر قومی اسمبلی راجہ اخلاص کے اعزاز میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ فرانس(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی۔۔۔ منیر احمد ملک ) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے رہنماؤں راجہ محمد علی- چوھدری فیصل سعید- ملک ارشاد احمد اور عصمت اللہ گوندل کی جانب …
![]()









