فرانس ، سفارت خانہ پاکستان کے اہتمام ، یوم آزادی کے موقعہ پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔
فرانس ، سفارت خانہ پاکستان کے اہتمام ، یوم آزادی کے موقعہ پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔ پیرس(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ رپورٹ ۔۔۔۔منیر احمد ملک)پاکستان کا 78 واں یوم آزادی فرانس میں بھی انتہائی جوش وجذبے سے منایا گیا- سفارت خانہ پاکستان فرانس میں اس سلسلے میں ایک شاندار …