اولڈہم کی سیاسی سماجی شخصیت ملک طارق محمود کی والدہ کا انتقال، سیاسی و سماجی شخصیات کا اظہار تعزیت
اولڈہم کی سیاسی سماجی شخصیت ملک طارق محمود کی والدہ کا انتقال، سیاسی و سماجی شخصیات کا اظہار تعزیت اولڈہم (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) اولڈہم کی معروف سیاسی اور سماجی شخصیت ملک طارق محمود کی والدہ ماجدہ پاکستان میں انتقال کر گئیں۔ ملک طارق کے برطانیہ پہنچنے پر نواحی ٹاؤن اولڈہم میں مختلف سیاسی …
![]()









