پاک فرینڈز آسٹریا کی جانب سے ویانا میں شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کراچی کے لئے فنڈ ریزنگ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
پاک فرینڈز آسٹریا کی جانب سے ویانا میں شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کراچی کے لئے فنڈ ریزنگ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔محمد عامر صدیق)پاکستان میں غریبوں کے لئے مفت کینسر کا علاج فراہم کرنے والے شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال کی کراچی میں بننے والے اسپتال کے فنڈ …