یوم پاکستان 23 مارچ کی مناسبت سے سفارت خانہ پاکستان ویانا میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
یوم پاکستان 23 مارچ کی مناسبت سے سفارت خانہ پاکستان ویانا میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ آسٹریا(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔محمد عامر صدیق)پاکستان کے قومی دن 23 مارچ کی مناسبت سے سفیرِ پاکستان آفتاب احمد کھوکھر کی زیر قیادت سفارتخانہ پاکستان ویانا میں تقریب منعقد کی گئی. تقریب کا آغاز کلام …